واحد خدا خدا کی نوعیت اور حقیقت کی، اور دنیا اور کائنات میں زندگی کی عظیم تر برادری میں خدا کے منصوبے اور مقصد کی، ایک نئی سمجھ دیتی ہے۔ یہ اُن گہرے اور حیران کن سوالوں کے نئے جواب دیتی ہے جو لوگ ہزاروں سال سے خدا، زندگی کے آغاز، تخلیق، نجات، روح اور بہت کچھ کے بارے میں پوچھتے آئے ہیں۔
نئے پیغام کی یہ کتاب ہمیں ایک نیا نقطۂ نظر دیتی ہے جہاں سے ہم خدا کے دل میں جھانک سکتے ہیں، کائنات کے آغاز تک واپس دیکھ سکتے ہیں، اور خدا سے اُس عظیم جدائی کو سمجھ سکتے ہیں جس سے تمام زندگی کا ارتقا شروع ہوا۔ یہ ہمیں ہمارے ذہنوں کی قدیم راہداریوں سے گزار کر اُس روحانی موجودگی اور قوت تک لے جاتی ہے جو ہمارے اندر ہے، اور وہ وجوہات بتاتی ہے جن کی بنا پر ہم میں سے ہر ایک اِس وقت دنیا میں موجود ہے۔
واحد خدا نئے پیغام کی جلد 1 کی دوسری کتاب ہے۔
فہرست
- باب 1: Comprehending God (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 2: The New God Revelation (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 3: The Origin (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 4: The Separation (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 5: What is Creation? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 6: The Soul (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 7: What Creates Evil? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 8: The Redemption (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 9: God, Knowledge and the Angelic Presence (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 10: How God Speaks to the World (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 11: God’s Plan Is to Save Everyone (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 12: The Heart of God (ترجمہ نہیں ہوا)
New Knowledge Library
Amazon
Barnes and Noble
Apple Books
- یہاں سنیں: Spotify, Apple Podcasts, YouTube Music
- یہاں دیکھیں: YouTube