عظیم تر برادری کی تیاری book cover

عظیم تر برادری کی تیاری وہ کتاب ہے جو ہمیں زمین سے باہر کی زندگی سے رابطے کی حقیقت اور کائنات میں دنیاؤں کی ایک ”عظیم تر برادری“ میں بنی نوع انسان کے داخلے کے لیے تیار کرتی ہے۔ عظیم تر برادری یہاں موجود ہے — خلا کے اِس خطے سے غیر ارضی قوتیں اِس وقت ہماری دنیا میں ہیں۔ اس سے یہ فوری ضرورت پیدا ہوتی ہے کہ ہم ذہنی، جذباتی اور روحانی طور پر تیار ہوں تاکہ ایک بڑے پیمانے پر زندگی سے واسطہ رکھ سکیں — اور یہی کتاب اِس کی وضاحت کرتی ہے۔

1997 میں عظیم تر برادری کی تیاری مارشل ویان سمرز کو موصول ہوئی، اور یہ نئے پیغام کا پہلا متن تھا جس نے اُس عظیم تر برادری کی وسیع حقیقت کو ظاہر کیا جس میں ہم رہتے ہیں، اور اِس نئے اور آزمائشی ماحول میں زندگی کے لیے ایک مکمل تیاری پیش کی۔ یہ دنیاؤں کے درمیان میل جول کی پیچیدگی ظاہر کرتی ہے اور وہ بنیادی اوزار بتاتی ہے جو بنی نوع انسان کو اپنی دنیا سے باہر کی قوتوں سے کامیابی سے نمٹنے کے لیے درکار ہیں۔ انسانی خاندان اب کائنات میں اپنی ہزاروں سال پرانی تنہائی کو پیچھے چھوڑ رہا ہے اور ذہین زندگی کی دوسری صورتوں سے دانش مندی سے پیش آنا سیکھ رہا ہے۔ یہ حقیقت ہمارے اپنے بارے میں اور کائنات میں اپنی جگہ کے بارے میں ہمارے نقطۂ نظر کو بہت وسیع کر دیتی ہے۔

عظیم تر برادری کی تیاری نئے پیغام کی جلد 2 کی ایک کتاب ہے۔

فہرست

  • Introduction (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 1: What is the Greater Community? (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 2: The Greater Community Presence in the World (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 3: عظیم تر برادری کے بارے میں بنیادی سچائیاں
  • باب 4: Greater Community Intelligence and the Mental Environment (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 5: Resources, Trade and Competition in the Greater Community (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 6: The Meaning of Spiritual Development in the Greater Community (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 7: The Great Challenge Awaiting Humanity (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 8: Developing a Greater Community Perspective and Understanding (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 9: Finding Knowledge (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 10: Gaining Strength and Influence in the Mental Environment (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 11: Developing Clarity and Discernment (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 12: Going Beyond the Limits of Human Religion and Belief (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 13: Human Responses to the Greater Community (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 14: Developing Certainty, Strength and Wisdom (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 15: Developing Greater Honesty (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 16: Relationships, Destiny and Calling (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 17: Beginning the Preparation (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 18: Guidelines for Preparing for the Greater Community (ترجمہ نہیں ہوا)