کائنات میں زندگی book cover

ہزاروں سال سے بنی نوع انسان رات کے آسمان کو دیکھ کر سوچتی آئی ہے: وہاں کون ہے؟ اب ہمیں یہ موقع ملا ہے کہ ہم اُسی رات کے آسمان میں دیکھیں اور اپنی دنیا سے باہر کی زندگی کی حقیقت اور روحانیت کو خود محسوس کریں۔ کائنات میں زندگی ہماری کائنات کی داستان کی طرف ایک کھڑکی ہے: ذہین زندگی کی ایک ”عظیم تر برادری“ کے اندر تجارت، سفر اور تصادم کی حقیقتیں؛ ستاروں کے پار تہذیبوں کا جنم اور موت؛ اور خالق کا وہ منصوبہ اور مقصد جو تمام کہکشاؤں میں زندگی کی روحانی پیش رفت کی نگرانی کرتا ہے۔

کائنات میں زندگی ہمیں دنیاؤں کی اِس عظیم تر برادری میں زندگی کے لیے خبردار اور تیار کرتی ہے۔ اِسی تعلیم کے ذریعے ہم کائنات میں زندگی کی حقیقت اور روحانیت کو سمجھنا اور سیکھنا شروع کر سکتے ہیں۔ پہلی بار ہم اپنی دنیا کی حدوں سے آگے نکل کر زندگی کے اُس وسیع میدان میں قدم رکھ سکتے ہیں جس میں ہم داخل ہو رہے ہیں۔ یہ کتاب ایک ایسے انسانی تجربے کا کھلا دروازہ ہے جہاں ہم خالص انسانی نقطۂ نظر کی حدوں سے آگے جا کر عظیم تر برادری میں زندگی کے اِس منظر میں ڈوب جاتے ہیں۔

کائنات میں زندگی نئے پیغام کی جلد 5 کی دوسری کتاب ہے۔

فہرست

  • باب 1: Facing a Greater Community of Life (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 2: A Brief History of Visitation to Earth (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 3: The Limits of Space Travel (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 4: Trade and Commerce in this Region of Space (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 5: Technology and the Different Paths to Stability (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 6: Families and Genetic Manipulation (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 7: Competition, Influence and the Mental Environment (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 8: Freedom in the Greater Community (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 9: Religion in the Greater Community (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 10: The Power of Knowledge (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 11: Unseen Forces in the Universe (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 12: Creation and Destiny (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 13: God of the Greater Community (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 14: Your Relationship With the Greater Community (ترجمہ نہیں ہوا)