نئی زندگی کا سفر book cover

نئی زندگی کا سفر آپ کو دعوت دیتا ہے کہ آپ مقصد اور حصہ ڈالنے کی ایک نئی زندگی تک پُل تعمیر کریں۔ نئی زندگی کا سفر اُس اندرونی الجھن، تنہائی اور تکلیف کی بنیادی وجہ ظاہر کرتا ہے جو دنیا بھر کے لوگ محسوس کرتے ہیں، اور اِن اندرونی تصادموں کو حل کرنے کی راہ دیتا ہے۔

یہاں آپ روحانی علم یعنی اندر موجود گہرے روحانی ذہن سے اپنا تعلق دریافت کر کے اور تعمیر کر کے ایک نئی زندگی کا سفر شروع کرتے ہیں۔ اس گہرے ذہن میں یہ قوت ہے کہ وہ آپ کی رہنمائی اور حفاظت کرے، جب آپ ذہین زندگی کی ایک عظیم تر برادری اور تیزی سے زوال پذیر دنیا کا سامنا کریں۔ بیداری اور واپسی کا یہ سفر آپ کو دنیا میں آنے کے اصل مقصد کی طرف، اِن عالمی تبدیلیوں کی تیاری کے حوصلے اور خود اعتمادی کی طرف، اور اُس حصے کو سامنے لانے کی طاقت کی طرف واپس لاتا ہے جو آپ کو یہاں ڈالنا ہے۔

نئی زندگی کا سفر نئے پیغام کی جلد 1 کی چھٹی کتاب ہے۔

فہرست

  • باب 1: The Awakening (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 2: The Freedom Journey (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 3: The Prison (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 4: The Revolution (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 5: The Turning Point (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 6: The Gift of a New Life (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 7: The Journey to a New Life (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 8: Your Purpose and Destiny (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 9: Building the Bridge to a New Life (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 10: Courage and the Will to Prepare (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 11: Building Strength and Resilience (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 12: Preparing for a Greater Role in the World (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 13: The Great Truth (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 14: You Are Here for a Greater Purpose (ترجمہ نہیں ہوا)