عظیم تر برادری کی دانش، کتاب اول book cover

عظیم تر برادری کی دانش، کتاب اول ایک دانا اور شفیق رہنما ہے جو روزمرہ زندگی میں رشتے اور اندرونی یقین کی قوت پر نئے پیغام کی تعلیمات دریافت کرنے میں مدد دیتی ہے۔

عظیم تر برادری کی دانش، کتاب اول اُس مسلسل احساس سے بات کرتی ہے کہ زندگی میں کچھ اہم کرنا باقی ہے۔ یہ ”شادی“ اور ”امن کا حصول“ سے لے کر ”تبدیلی کو ابھارنا“ اور ”عالمی ارتقا“ تک کے موضوعات پر عظیم تر برادری کا نقطۂ نظر دیتی ہے۔ دانش، کتاب اول ہمارے زمانے کی بے یقینی اور الجھن کو کاٹ کر آپ کو اِس قابل بناتی ہے کہ جو آپ ہمیشہ سے گہرائی میں جانتے آئے ہیں، اُسے پائیں اور اُس کی پیروی کریں۔

عظیم تر برادری کی دانش، کتاب اول نئے پیغام کی جلد 6 کی پہلی کتاب ہے۔

فہرست

  • Introduction (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 1: The Greater Religion (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 2: The Greater Community (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 3: Trust (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 4: Health (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 5: Freedom (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 6: Spiritual Truths (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 7: Power and Responsibility (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 8: Love (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 9: Relationships and Sexuality (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 10: Marriage (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 11: Giving I (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 12: Giving II (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 13: Spiritual Community (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 14: Preparing for the Future (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 15: Service in the World (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 16: World Evolution (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 17: Mastery (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 18: Higher Education (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 19: Fulfillment (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 20: Inner Listening (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 21: Enduring Happiness (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 22: Escaping Suffering (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 23: Forgiveness (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 24: Happiness in the World (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 25: Escaping Fear (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 26: Stillness (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 27: Disappointment (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 28: Power for Good (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 29: Faith and Fear (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 30: Perception (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 31: Healing (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 32: Achievement (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 33: Provoking Change (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 34: Religious Education (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 35: Achieving Peace (ترجمہ نہیں ہوا)