روحانی علم کی راہ پر زندگی نئے پیغام کی وہ تعلیم ہے جو بتاتی ہے کہ روحانی علم کی برکت، رہنمائی اور قوت کو اپنی زندگی کے چار ستونوں میں کیسے لایا جائے: رشتوں کا ستون، کام کا ستون، صحت کا ستون اور روحانی نشوونما کا ستون۔ میز کے چار پایوں کی طرح، یہ چار ستون ایک غیر مستحکم اور غیر یقینی دنیا میں زندگی کی تعمیر کے لیے مضبوط بنیاد دیتے ہیں۔
اپنی زندگی کے چار ستون تعمیر کر کے آپ اپنی زندگی میں زیادہ یقین اور سمت کی بنیاد پیدا کرتے ہیں۔ روحانی علم کی راہ پر زندگی کی دانش ہی وہ روزمرہ بصیرت دیتی ہے جو روحانی علم کو دریافت کرنے اور اُس کی پیروی کرنے کے سفر میں درکار ہے — ایسی دنیا میں جو یکسر ماحولیاتی، سیاسی اور سماجی اُتھل پُتھل سے گزر رہی ہے اور ذہین زندگی کی کائنات میں داخل ہو رہی ہے۔
روحانی علم کی راہ پر زندگی نئے پیغام کی جلد 3 کی تیسری کتاب ہے۔
فہرست
- باب 1: Living in an Emerging World (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 2: The Four Pillars of Life (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 3: The Pillar of Relationships (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 4: The Pillar of Health (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 5: The Pillar of Work (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 6: The Pillar of Spiritual Development (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 7: Your Relationship With Your Spiritual Family (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 8: Building Spiritual Community (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 9: Sharing The Way of Knowledge With Others (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 10: Being Present in the World (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 11: Preparing for the Future (ترجمہ نہیں ہوا)
- Four Pillars Review Practice (ترجمہ نہیں ہوا)