عظیم تر برادری کی روحانیت ذہین زندگی کے ایک وسیع تر میدان میں خدا اور انسانی روحانیت کی ایک نئی سمجھ اور نیا تجربہ پیش کرتی ہے۔ یہ ایک ایسی روحانیت پیش کرتی ہے جو نسل، ثقافت، مذہب اور زبان کی تمام حدوں سے ماورا ہے، اور لوگوں، قوموں اور دنیاؤں کے درمیان پہچان اور رشتے کی بنیاد فراہم کرتی ہے۔
عظیم تر برادری کی روحانیت اکثر اُن لوگوں کے دل کی بات کہتی ہے جنہیں اِس دنیا کی مذہبی روایات میں اپنا روحانی گھر نہیں ملا اور جو شاید کسی روحانی تیاری اور سمت کی تلاش میں ہیں۔ اس میں 27 ابواب ہیں جو زندگی کے معنی، خدا سے ہمارے رشتے، روحانی تیاری کی راہ اور کائنات میں زندگی کی عظیم تر برادری میں ہماری منزل کے بنیادی سوالوں کے جواب دیتے ہیں — ایسے وقت میں جب ہماری دنیا ماحولیاتی، سیاسی اور سماجی تبدیلی اور بے یقینی سے گزر رہی ہے۔
عظیم تر برادری کی روحانیت نئے پیغام کی جلد 4 کی ایک کتاب ہے۔
فہرست
- باب 1: What is God? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 2: What is the World? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 3: What is Life Force? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 4: What is Knowledge? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 5: What is Human Purpose? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 6: What is the Greater Community? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 7: How is Wisdom Achieved in Life? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 8: Who is Wisdom Meant For? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 9: How does God Participate in the World? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 10: How Do You Prepare? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 11: What is Your Preparation For? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 12: Whom Will You Meet? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 13: What Must Be Unlearned? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 14: What Must Be Avoided? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 15: Who Serves Humanity? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 16: Who are the Unseen Ones? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 17: How Does Revelation Occur in Human Life? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 18: What is Human Destiny? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 19: What is Religion? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 20: What is Religious Education and Who is it For? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 21: What is The Greater Community Way of Knowledge? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 22: Where can Knowledge Be Found? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 23: How is Knowledge Translated in the Greater Community? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 24: What is Steps to Knowledge? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 25: What is Grace? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 26: Who is Jesus? (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 27: What is the Evolution of Religion in the World? (ترجمہ نہیں ہوا)