روحانی علم کی جانب قدم: تسلسلی تربیت book cover

قدم کی تسلسلی تربیت اُس زندگی بدل دینے والے سفر کو جاری رکھتی ہے جو روحانی علم کی جانب قدم سے شروع ہوا تھا۔ 84 قدم یعنی مشقوں پر مشتمل یہ تسلسلی تربیت آپ کو زندگی میں اپنے مقصد اور منزل کے ادراک کی طرف مزید آگے لے جاتی ہے۔

اگر آپ روحانی علم کی جانب قدم کا سفر دو بار مکمل کر چکے ہیں اور نصاب میں تبدیلی کیے بغیر ہدایات پر عمل کیا ہے، تو آپ اِس زیادہ اعلیٰ مطالعے کو شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

قدم کی تسلسلی تربیت نئے پیغام کے طالبِ علموں کے لیے نیو نالج لائبریری کے سٹور پر دستیاب ہے۔

قدم کی تسلسلی تربیت نئے پیغام کی جلد 3 کی دوسری کتاب ہے۔