خدا کے نئے پیغام کی عالمی برادری اُن لوگوں کے لیے دی گئی کتاب ہے جو محسوس کرتے ہیں کہ اُنہیں یہ پیغام وصول کرنے، اُس کی تعلیم سیکھنے اور جینے، اور اُس کی تیاری اور اطلاق کی راہ پر چلنے کے لیے بلایا گیا ہے۔ ہم بے مثال تبدیلی کے زمانے میں جی رہے ہیں — ایک ایسا وقت جب ماحولیاتی، معاشی اور سیاسی تبدیلی کی موجیں دنیا سے ٹکرا رہی ہیں، اور ایک ایسا وقت جب کائنات میں ذہین زندگی سے رابطہ خفیہ طور پر ہو رہا ہے، جس کے انسانی نسل کے لیے سنگین مضمرات ہیں۔ اِن ارتقائی آزمائشوں کے لیے نئی دانش درکار ہے۔
نئے پیغام کے ذریعے مردوں اور عورتوں کو پکارا جا رہا ہے کہ وہ اِس زمانے کے تقاضوں پر پورا اتریں اور روحانی علم کے یعنی ہر شخص کے اندر موجود روحانی ذہن کے طالبِ علم بنیں۔ لوگوں کو اب اپنی زندگیوں میں مضبوط اور یکسو ہونا ہوگا تاکہ وہ دنیا کی حفاظت کریں، روحانی علم کی روح کو زندہ رکھیں، اور بنی نوع انسان کو کائنات میں زندگی کی دنیاؤں کی ایک عظیم تر برادری میں نئی زندگی کے لیے تیار کریں۔
خدا کے نئے پیغام کی عالمی برادری نئے پیغام کی جلد 2 کی ایک کتاب ہے۔
فہرست
- Introduction (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 1: Approaching the New Message (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 2: Recognizing the Message and the Messenger (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 3: Being a Person of the New Message (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 4: Being a Student of the New Message (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 5: How to Regard the Messenger (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 6: The Worldwide Community of God’s New Message (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 7: Bringing the New Message to the World (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 8: Supporting God’s New Revelation (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 9: Witnessing the Revelation (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 10: Dealing With Resistance and Hostility (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 11: The Pilgrimage (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 12: Protecting the Message and the Messenger (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 13: The Guardians (ترجمہ نہیں ہوا)