روحانی علم کی قوت ”روحانی علم“ کی حقیقت کو ظاہر کرتی ہے، یعنی اندر موجود گہرے روحانی ذہن کو، اور آپ کی روحانی فطرت کی حقیقت، اِس گہری فطرت سے کٹ کر جینے کا بحران، اور یہ پیش کرتی ہے کہ آپ اپنے سوچنے والے ذہن اور اپنے گہرے ذہن کے درمیان کی تقسیم کو مندمل کرنے کا سفر کیسے شروع کر سکتے ہیں۔ اس تقسیم کو مندمل کرنے اور روحانی علم کا زیادہ براہِ راست تجربہ پیدا کرنے کے لیے کتاب روحانی علم کی جانب قدم ایک روزانہ کی مشق دیتی ہے جو اس تعلق کو گہرا کرتی ہے اور اُسے آپ کی زندگی میں لاگو کرتی ہے۔
روحانی علم کو پانے اور اُس کی پیروی کرنے کا سفر آپ کو دنیا میں آنے کے مقصد کی طرف واپس لاتا ہے، اُن ہستیوں کی یاد کی طرف جنہوں نے آپ کو بھیجا، اور اُس حصے کی طرف جو آپ کو ڈالنا ہے — ایسے وقت میں جب دنیا ذہین زندگی کی عظیم تر برادری میں داخل ہو رہی ہے اور ماحولیاتی، سیاسی اور سماجی اُتھل پُتھل کا سامنا کر رہی ہے۔ روحانی علم کی نشوونما سے ایک ایسا عمل شروع ہوتا ہے جس میں آپ کو ماضی سے آزاد کرنے اور یکسر مختلف مستقبل میں ایک نئی زندگی کے لیے تیار کرنے کی قوت ہے۔
روحانی علم کی قوت نئے پیغام کی جلد 1 کی پانچویں کتاب ہے۔
فہرست
- باب 1: The Greater Power Within You (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 2: The Power of Knowledge (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 3: زمین پر روح کا سفر
- باب 4: Living in Separation (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 5: The Crisis (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 6: The Presence (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 7: The Reconciliation (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 8: Who You Are Is Not Your Mind (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 9: Knowledge and the Limits of Belief (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 10: The Greater Intelligence (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 11: The Bridge (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 12: Following the Presence (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 13: The Spiritual Fire (ترجمہ نہیں ہوا)
- باب 14: The Remembrance (ترجمہ نہیں ہوا)
New Knowledge Library
Amazon
Barnes and Noble
Apple Books
- یہاں سنیں: Spotify, Apple Podcasts, YouTube Music
- یہاں دیکھیں: YouTube