نامعلوم کی گہرائیوں سے کتاب جنت کے راز آتی ہے تاکہ آپ کو اُس اسرار اور مقصد میں گہرا اتار دے جو دنیا میں آپ کی موجودگی کے گرد ہے۔
ملکوتی مجلس وہ بتاتی ہے جو ایک عرصے سے بھلا دیا گیا ہے — وہ سچائیاں جو زمانوں تک نبیوں، شاعروں، پیغامبروں اور صوفیوں کی رہنمائی کرتی رہیں۔ وہ قدیم یاد اور آگہی جو ہر شخص کے اندر بستی ہے، دوبارہ جگائی جا سکتی ہے تاکہ زندگی میں آپ کے عطیے اور آپ کا مقصد ظاہر ہوں۔ جنت کے راز میں یہ قوت ہے کہ وہ بنی نوع انسان کے قلب میں چھپے عطیوں کا قفل کھولے اور دنیا میں نئی اُمید لائے۔
جنت کے راز نئے پیغام کی جلد 7 کی پہلی کتاب ہے۔
فہرست
- Introduction (ترجمہ نہیں ہوا)