خدا نے دوبارہ کلام کیا ہے book cover

خدا نے دوبارہ کلام کیا ہے بنی نوع انسان کے لیے ایک نئے پیغام کا آغاز ہے۔ اس کتاب میں ایک تنبیہ ہے، ایک برکت ہے، اور ایک نئی عالمی حقیقت کی تیاری ہے۔ یہ ہمیں جنگ، ماحولیاتی تباہی، مذہبی تصادم، انسانی مصیبت اور دنیا کی غربت کے بڑھتے ہوئے بحرانوں کے نئے جواب دیتی ہے۔

نئے پیغام کی یہ پہلی کتاب اس وحی کا مقصد اور منزل پیش کرتی ہے، اور فرد سے اُس کی بنیادی بات ہماری گہری روحانی ذہانت کی سطح پر کرتی ہے۔ اس سے زندگی کی عظیم تر برادری میں بنی نوع انسان کے مستقبل کی جانب ایک کھڑکی کھلتی ہے، اور یہ بھی کہ اِس کا تعلق اُن وجوہات سے کیسے ہے جن کی بنا پر ہم میں سے ہر ایک اِس وقت دنیا میں موجود ہے۔

خدا نے دوبارہ کلام کیا ہے نئے پیغام کی جلد 1 کی پہلی کتاب ہے۔

فہرست

  • باب 1: The Proclamation (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 2: The Recitation (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 3: The Engagement (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 4: God Has Spoken Again (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 5: The Seal of the Prophets (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 6: The Mission of the Messenger (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 7: The Initiation (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 8: The Blessing (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 9: Living at a Time of Revelation (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 10: The Assembly (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 11: God’s New Message for the World (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 12: God Is Moving Humanity in a New Direction (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 13: The World Must Receive God’s New Message (ترجمہ نہیں ہوا)
  • باب 14: The Calling (ترجمہ نہیں ہوا)