نئے پیغام کی دوسری جلد میں تیاری کا مواد ہے اور اُن نئی حقیقتوں کی جانب سفر کا آغاز ہے جو اِس وقت ہماری دنیا میں کھل رہی ہیں۔
اس جلد میں یہ کتابیں شامل ہیں: نئی زندگی کا پُل، تبدیلی کی عظیم موجوں کی تیاری، عظیم تر برادری کی تیاری، محبت اور رشتے، اور نئی زندگی کی بنیاد کی تعمیر۔ یہ منفرد اور مقدس متون مارشل ویان سمرز کو موصول ہوئے۔
نئے پیغام کی مزید دانش کے لیے دیگر وحی کی وہ فہرست دیکھیے جو ابھی کتابوں میں مرتب نہیں کی گئیں۔
کتب