آپ کو نئے تراجم اور آنے والی تقریبات کی اطلاع ملتی رہے گی۔ رکنیت لینے پر آپ کو کتاب روحانی علم کی جانب قدم بھی PDF کی صورت میں، انگریزی زبان میں، ملے گی۔ روحانی علم کی جانب قدم وہ اسباق اور مشقیں دیتی ہے جو نئے پیغام کو سیکھنے اور جینے کے لیے ضروری ہیں۔ یہ خود مطالعے کی صورت میں ہے اور اس میں 365 قدم (روزانہ کی مشقیں) ہیں جو آپ کو سکھاتے ہیں کہ اندر موجود گہری ذہانت کی رہنمائی میں یقین کے ساتھ کیسے دیکھا، جانا اور عمل کیا جائے۔ یہ حقیقی خود ارادیت اور اندرونی جاننے کا مطالعہ ہے۔
تلاش